جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی کے داماد کیخلاف مقدمہ درج

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

جاوید ہاشمی کے داماد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (آن لائن) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کیخلاف ایس ڈی او واپڈا کودھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ زاہد بہار ہاشمی کی رہائش گاہ پر بجلی کے3 ماہ کے بل واجب الادا تھے، بل ادا نہ کرنے پر واپڈا عملے نے زاہد بہار ہاشمی… Continue 23reading جاوید ہاشمی کے داماد کیخلاف مقدمہ درج

پاکستانیوں نے 2020ء کو حکومتی کارکردگی کا بدترین سال قرار دیدیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

پاکستانیوں نے 2020ء کو حکومتی کارکردگی کا بدترین سال قرار دیدیا

بہاولنگر(این این آئی) 2020ء کو عوام نے حکومتی کارکردگی کا بدترین سال قرار دیدیا ہے ،عوام کی اکثریت نے وزیر اعظم عمران خان کو ایمانداری کیساتھ ساتھ جھوٹے ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی دیدیا ہے ۔ بہاولنگرکے عوام سے کئے گئے سروے میں عوام کی اکثریت نے عمران خان کے ایماندار ہونے کی گواہی دی تاہم… Continue 23reading پاکستانیوں نے 2020ء کو حکومتی کارکردگی کا بدترین سال قرار دیدیا

یکم جنوری2021 پاکستان کی متعددنامور شخصیات کا یوم پیدائش

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

یکم جنوری2021 پاکستان کی متعددنامور شخصیات کا یوم پیدائش

جہانیاں(آن لائن) یکم جنوری2021ء ! پاکستان کی متعددنامور شخصیات کا یوم پیدائش ہے۔یکم جنوری کو سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی کی76ویں سالگرہ منائی جائے گی۔میر ظفر اللہ خان جمالی یکم جنوری1944ء کوبلوچستان کے علاقہ روجھان جمالی میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کے تاریخ کے وہ واحد وزیر اعظم ہیں جن کا… Continue 23reading یکم جنوری2021 پاکستان کی متعددنامور شخصیات کا یوم پیدائش

نئی نویلی دلہن کیساتھ شادی کے اگلے روز اجتماعی زیادتی

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

نئی نویلی دلہن کیساتھ شادی کے اگلے روز اجتماعی زیادتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی نویلی دلہن شادی کے اگلے روز اجتماعی زیادتی کاشکار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخوپورہ میں رکشہ سوار فیملی کو اغوا کر کے 18سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ گزشتہ دنوں منظر عام پر آیا تھا۔شیخوپورہ پولیس کے ترجمان کے مطابق رکشے میں 5 مرد اور 2 خواتین سوار تھیں۔ ورثا کا… Continue 23reading نئی نویلی دلہن کیساتھ شادی کے اگلے روز اجتماعی زیادتی

سال 2021ء مبارک ہو ابتداجمعہ سے ، اختتام بھی جمعہ کے مبارک دن سے ہو گا

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

سال 2021ء مبارک ہو ابتداجمعہ سے ، اختتام بھی جمعہ کے مبارک دن سے ہو گا

جہانیاں(آن لائن)سال 2021ء ابتدا اور اختتام جمعہ کے مبارک دن سے ہو گا۔عوام کی امیدوں کے مطابق آج سے شروع ہونے والا نیا سال2021ء انشاء اللہ ایک مبارک سال ثابت ہو گا۔آج اس نئے سال کی ابتداء یکم جنوری جمعة المبارکوہوگی جبکہ اختتام31دسمبر2021ء بھی جمعہ کے مبارک دن سے ہوگا ۔دریں اثنا ماہ جنوری2021ء جمعہ،ہفتہ… Continue 23reading سال 2021ء مبارک ہو ابتداجمعہ سے ، اختتام بھی جمعہ کے مبارک دن سے ہو گا

گرفتاری پر حامد میر کی خواجہ آصف کو ”مبارکباد” ن لیگی رہنما کی گرفتار ی کیلئے کیا کیا جتن کئے گئے؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

گرفتاری پر حامد میر کی خواجہ آصف کو ”مبارکباد” ن لیگی رہنما کی گرفتار ی کیلئے کیا کیا جتن کئے گئے؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ”خواجہ صاحب! مبارک ہو” میں تحریر کرتے ہیں کہ خواجہ محمد آصف کو اِس صاحبِ اقتدار کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جس نے ان کی گرفتاری کیلئے بار بار فریاد کی تھی۔ آپ سوچ رہے ہوں… Continue 23reading گرفتاری پر حامد میر کی خواجہ آصف کو ”مبارکباد” ن لیگی رہنما کی گرفتار ی کیلئے کیا کیا جتن کئے گئے؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

آفتاب اقبال نے نیو ٹی وی چھوڑ دیا نیا چینل جوائن کرلیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

آفتاب اقبال نے نیو ٹی وی چھوڑ دیا نیا چینل جوائن کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معرو ف اینکر پرسن آفتاب اقبال نے نیو نیوز کو خیرباد کہہ دیا۔صحافی ارشد چوہدری کے مطابق آفتاب اقبال نے نیو چھوڑ کر دوبارہ ایکسپریس نیوز جوائن کرلیا ہے۔ اب وہ اپنے پرانے ٹی وی چینل پر مزاحیہ پروگرام کیا کریں گے۔یادرہے کہ آفتاب اقبال نے دنیا نیوز سے مزاحیہ پروگرام حسبِ حال… Continue 23reading آفتاب اقبال نے نیو ٹی وی چھوڑ دیا نیا چینل جوائن کرلیا

میرے پیچھے آئی بی اور ایجنسیز کی5 گاڑیاں لگ گئیں، میری سکیورٹی نے کہا مریم بی بی گاڑیاں آس پاس منڈلا رہی ہیں شاید آپ کو گرفتار کرلیں، راستہ بدلیں ، میں نے کہا راستہ بھی یہی ہوگا، گاڑی بھی یہی ہوگی کرنا ہے تو کرو گرفتار

عامر لیاقت حسین نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدی

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

عامر لیاقت حسین نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی، ٹی وی میزبان و مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں شوہر نے طلاق دے دی ہے۔عامر لیاقت کی جانب سے دوسری شادی کے عوامی سطح پر اعتراف کے ٹھیک دو سال بعد اب ان کی پہلی اہلیہ نے… Continue 23reading عامر لیاقت حسین نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدی