سکول ہفتے میں 5 دن کھلیں گے، یکم مارچ سے تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم مارچ سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے ہفتے میں 5 روز کھل… Continue 23reading سکول ہفتے میں 5 دن کھلیں گے، یکم مارچ سے تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان






























