چیئرمین سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے تعاون مانگ لیا

6  مارچ‬‮  2021

اسلام آ باد(آ ن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن جیتنے والے سابق وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سے چیئر مین سینیٹ الیکشن میں تعاون مانگتے ہیں نو منتخب سینیٹر سیّد یوسف رضا گیلانی سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد کی ملاقات ہوئی ، ملاقات کے دوران سینیٹ الیکشن سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے سیّد یوسف رضا گیلانی نے کہ ہم نے سینیٹ میں

الیکشن آئینی طریقے سے لڑا ہے۔ پی ڈی ایم کی طرف سے گزارش کروں گا کہ ایم کیوایم ہمیں سپورٹ کریں۔ ا نکا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کے بعد ملک میں جشن نظرآرہا ہے۔ پی ڈی ایم نے اکثریت شوکردی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی مشیروں نے مشورہ دیا اعتماد کا ووٹ لیں تو 6 ماہ کوئی نہیں چھیڑے گا، بتایا جائے اعتماد کا ووٹ کیوں لینا پڑا، میں نے ان سے اراکین اسمبلی کی قدرکرادی۔ ہمیں جوووٹ پڑے حکومت پرعدم اعتماد تھا، حکومت نے ان پربکاؤمال کا الزام لگایا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…