جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

گاڑیوں، موٹرسائیکل سمیت سواری رکھنے والے شہریوں کیلئے محکمہ ایکسائز نے سہولت متعارف کرا دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں، موٹر سائیکل سمیت سواری رکھنے والے شہریوں کو سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت یکم ستمبر سے رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس بغیر درخواست مالکان کے نام پر منتقل کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایکسائزنے پہلے نمبر منتقل کرنے کیلئے درخواست دینے کی ہدایت کی تھی تاہم دو کروڑ 36 لاکھ سے زائد گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس مالکان کے نام پر منتقل کر دی گئیں جس کی تصدیق ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے کر دی ہے ۔

موٹر سائیکل اور گاڑی کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر شناختی کارڈ پر مالک کے نام پر منتقل کی گئیں، پنجاب میں 2 کروڑ کے قریب موٹر سائیکل نمبرز مالکان کو منتقل کیئے گئے ، اکیس لاکھ 85 ہزار سے زائد گاڑیوں کے نمبرز منتقل کیے گئے ، 6 لاکھ سے زائد رکشہ، 2 لاکھ سے زائد پک اپ، ایک لاکھ ٹرکوں کے نمبر منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ان کے علاوہ 5 لاکھ سے زائد ٹریکٹر،ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد ڈیلیوری وین ، ایک لاکھ سیزائد بسیں،51 ہزارمنی بسوں کی نمبر پلیٹس بھی مالکان کے نام پر منتقل کر دی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…