اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ختم نبوت ؐکی بات کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ چوما،خاکروب بھی یہ بات کرے اسکے ہاتھ بھی چوموں گا ‘ کیپٹن (ر) صفدر نے بالآ خر خاموشی توڑ دی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ختم نبوت ؐکی بات کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ چوما،خاکروب بھی یہ بات کرے اسکے ہاتھ بھی چوموں گا ‘ کیپٹن (ر) صفدر نے بالآ خر خاموشی توڑ دی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماکیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ میں نے مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ اس لیے چوما کہ انہوں نے ختم نبوت کی بات ، اگر کوئی خاکروب بھی یہ بات کرے گا تو میں اس کے ہاتھ چوموں گا ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر… Continue 23reading ختم نبوت ؐکی بات کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ چوما،خاکروب بھی یہ بات کرے اسکے ہاتھ بھی چوموں گا ‘ کیپٹن (ر) صفدر نے بالآ خر خاموشی توڑ دی

ن لیگ کے سینئرترین رہنما امیر مقام کا قافلہ حادثے کا شکار ، گاڑی کھائی میں جا گری

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ن لیگ کے سینئرترین رہنما امیر مقام کا قافلہ حادثے کا شکار ، گاڑی کھائی میں جا گری

شانگلہ(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن)خیبرپختون خوا کے صدر انجینئر امیر مقام کےقافلے میں شامل گاڑی کا حادثہ کا شکار ہو گئی ۔ لیگی رہنما کے سکواڈ کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، امیر مقام سمیت سٹاف اور سکیورٹی عملہ محفوظ رہا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن… Continue 23reading ن لیگ کے سینئرترین رہنما امیر مقام کا قافلہ حادثے کا شکار ، گاڑی کھائی میں جا گری

مرکزی قیادت کیساتھ تعلقات ۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی عہدے سے مستعفی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

مرکزی قیادت کیساتھ تعلقات ۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی عہدے سے مستعفی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی مرکزی قیادت کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے انہیں مستعفی ہونے کا کہا تھا۔ نجی ٹی… Continue 23reading مرکزی قیادت کیساتھ تعلقات ۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی عہدے سے مستعفی

’’مریم نواز نے کوئٹہ میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسا کردارادا کیا‘‘ کوئٹہ نہ جانے پر رئوف کلاسرا نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

’’مریم نواز نے کوئٹہ میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسا کردارادا کیا‘‘ کوئٹہ نہ جانے پر رئوف کلاسرا نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے وزیراعظم کے کوئٹہ دورہ نہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ترجمانوں کی ایک فوج ہے لیکن کسی نے یہ نہیں کہا ہےکہ مریم نواز اور بلاول بھٹو وہاں گئے تو حکومت پر شدید تنقید ہو گی ۔… Continue 23reading ’’مریم نواز نے کوئٹہ میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسا کردارادا کیا‘‘ کوئٹہ نہ جانے پر رئوف کلاسرا نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

سینیٹ، قومی، صوبائی اسمبلیوں کے 12 ممبران سمیت 40 سے زائد پارلیمنٹرین کرونا کا شکار ہو کر چل بسے

datetime 8  جنوری‬‮  2021

سینیٹ، قومی، صوبائی اسمبلیوں کے 12 ممبران سمیت 40 سے زائد پارلیمنٹرین کرونا کا شکار ہو کر چل بسے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) موجودہ سینٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 12ممبران سمیت 40 سے زائد پارلیمنٹرین گزشتہ 6 ماہ کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہو کر چل بسے ہیں، ان خالی نشستوں میں 10حلقوں میں ضمنی انتخابات 3مرحلوں میں اگلے ماہ 21فروری تک مکمل ہو جائیں گے جبکہ دو خواتین کی… Continue 23reading سینیٹ، قومی، صوبائی اسمبلیوں کے 12 ممبران سمیت 40 سے زائد پارلیمنٹرین کرونا کا شکار ہو کر چل بسے

چیئرمین نعیم بخاری کاپی ٹی وی پر بطور میزبان پروگرام کا اعلان اپنے پروگرام کے معاوضہ سے متعلق بھی حیران کن بات کہہ دی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

چیئرمین نعیم بخاری کاپی ٹی وی پر بطور میزبان پروگرام کا اعلان اپنے پروگرام کے معاوضہ سے متعلق بھی حیران کن بات کہہ دی

لاہور( این این آئی/آئن لائن) چیئرمین نعیم بخاری پاکستانی ٹیلی وژن پر بطور میزبان پروگرام بھی کریں گے ،اپنے پروگرام کا معاوضہ بھی وصول نہیں کریں گے ۔ ایک انٹرویو میں نعیم بخاری نے بتایا کہ میں پی ٹی وی سے کوئی تنخواہ اورمراعات وصول نہیں کر رہا بلکہ گاڑی بھی اپنی استعمال کرتا ہوں… Continue 23reading چیئرمین نعیم بخاری کاپی ٹی وی پر بطور میزبان پروگرام کا اعلان اپنے پروگرام کے معاوضہ سے متعلق بھی حیران کن بات کہہ دی

رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخیبر آزاد نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سے  اہم مطالبہ کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخیبر آزاد نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سے  اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے رویت ہلال کمیٹی کے نومنتخب چیئرمین سے ملاقات کی، جس میں سائنسی اعتبار سے چاند کی رویت پر بریفنگ… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخیبر آزاد نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سے  اہم مطالبہ کر دیا

وفاقی وزیر اورسابق نگراں وزیر اعظم میاں محمد سومرو مبینہ قبضے میں ملوث نکلے

datetime 8  جنوری‬‮  2021

وفاقی وزیر اورسابق نگراں وزیر اعظم میاں محمد سومرو مبینہ قبضے میں ملوث نکلے

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے نجکاری اورسابق نگراں وزیر اعظم میاں محمد سومرو مبینہ قبضے میں ملوث نکلے، اسسٹنٹ کمشنر نے غیر قانونی بنگلوں پر لال رنگ کا نشان لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کڈنی ہل پہنچیں، جہاں انہوں نے دس سے 12بارہ بنگلوں پر… Continue 23reading وفاقی وزیر اورسابق نگراں وزیر اعظم میاں محمد سومرو مبینہ قبضے میں ملوث نکلے

حکومت اربوں روپے سبسڈی کی حامل ٹیکسٹائل پالیسی متعارف کرانے کیلئے تیار

datetime 8  جنوری‬‮  2021

حکومت اربوں روپے سبسڈی کی حامل ٹیکسٹائل پالیسی متعارف کرانے کیلئے تیار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد اور پیداوار کو فروغ دینے کے لیے 960 ارب روپے مالیت کی حامل نقد سبسڈی اور کم شرحوں پر مشتمل ایک بہترین ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی پالیسی 25-2020 کی نقاب کشائی کریگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مجوزہ پالیسی اس طرح کی تیسری پالیسی ہوگی جو… Continue 23reading حکومت اربوں روپے سبسڈی کی حامل ٹیکسٹائل پالیسی متعارف کرانے کیلئے تیار