غریب تو غریب،شریف خاندان بھی آئے روز بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے تنگ آ گیا، سستی بجلی بنانے کیلئے حیرت انگیز قدم اٹھا لیا
لاہور(این این آئی+ آن لائن) شریف فیملی نے بھی سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کے لئے درخواست دیدی جس پر نیپرا نے پانچ سو کلو واٹ بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو کی جانب سے سولر سسٹم پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین میٹرز کی تنصیب… Continue 23reading غریب تو غریب،شریف خاندان بھی آئے روز بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے تنگ آ گیا، سستی بجلی بنانے کیلئے حیرت انگیز قدم اٹھا لیا






























