جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

عدالت نے شہباز شریف کی صاحبزادی اور داماد کو اشتہاری قرار دیدیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر دونوں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے کیس کی

سماعت کی۔ریفرنس میں نیب لاہور نے صاف پانی کمیشن کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم اجمل، سابق کنوینر انجینئر قمراسلام سمیت 20 افراد کو نامزد کر رکھا ہے۔نیب کی رپورٹ پر عدالت نے دونوں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر جائیدادوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…