پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

وہاں تو اتنے لوگ موجود ہی نہیں تھے۔۔۔، قومی اسمبلی میں موجود محسن داوڑ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں آج کے اجلاس میں موجود محسن داوڑ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے لیے اعتماد کے ووٹ کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس سجا۔۔ پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے 179 اراکین قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔پی ڈی ایم کے رہنما محسن داوڑ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔مراد سعید اور فواد چوہدری نے محسن داوڑ کا خیر مقدم کیا۔

تاہم محسن داوڑ نے اب تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج جتنے لوگ قومی اسمبلی میں ظاہر کیے گئے اتنے لوگ ہاس میں موجود نہیں تھے اور میں اس کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئیے کہ کون کون قومی اسمبلی میں آیا، کس کس نے ووٹ کا اندراج کروایا،تمام ویڈیو فوٹیجز موجود ہیں دیکھا جا سکتا ہے کہ کون کہاں پر بیٹھا ہے۔محسن داوڑ کے دعوے پر تاحال حکومت کاکوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…