بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کوبے آبرو کر دیا، لاکھوں روپے بھی ہڑپ کر گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کوبے آبرو کر دیا، لاکھوں روپے بھی ہڑپ کر گیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو بے آبرو کر دیا۔گوجرانوالہ کے علاقے چھچھر والی کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا کہ شوہر سے گھریلو ناچاقی ختم کرانے کے لیے وہ پیر کے پاس تعویذ لینے گئی تھی جہاں اس سے یہ فعل کیا گیا۔متاثرہ خاتون کی جانب… Continue 23reading جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر خاتون کوبے آبرو کر دیا، لاکھوں روپے بھی ہڑپ کر گیا

نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمان سب جیل جانے والے ہیں، اہم وفاقی وزیر کی پیش گوئی

datetime 31  جنوری‬‮  2021

نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمان سب جیل جانے والے ہیں، اہم وفاقی وزیر کی پیش گوئی

نوشہرہ (این این آئی)وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے نظرآرہا ہے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان سمیت سب جیل جانے والے ہیں۔ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہاکہ اختلافات کی وجہ سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اتحاد اور… Continue 23reading نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمان سب جیل جانے والے ہیں، اہم وفاقی وزیر کی پیش گوئی

بچوں کی صحت پر بھی سمجھوتہ، سرکاری سکولوں کے پانی کے فلٹرز لگانے کے فنڈز میں بھی خوردبرد کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2021

بچوں کی صحت پر بھی سمجھوتہ، سرکاری سکولوں کے پانی کے فلٹرز لگانے کے فنڈز میں بھی خوردبرد کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(آن لائن)سرکاری اسکولوں کے بچوں کیلئے پینے کے پانی کے فلٹرز لگانے کے فنڈز بھی خرد بردکے انکشاف کے بعدمحکمہ ایجوکیشن ورکس کراچی کے تمام اضلاع میں ایک ارب 20 کروڑ کے ٹینڈرز منسوخ اور تحقیقات کرانے کا مطالبہ سامنے آگیا جبکہ وزیرتعلیم سعید غنی سمیت اعلی حکام سے بوگس ٹینڈر منسوخ کرنے کی درخواست… Continue 23reading بچوں کی صحت پر بھی سمجھوتہ، سرکاری سکولوں کے پانی کے فلٹرز لگانے کے فنڈز میں بھی خوردبرد کا تہلکہ خیز انکشاف

ہم اپنے آہنی برادر ملک پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہیں، چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

ہم اپنے آہنی برادر ملک پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہیں، چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہاہے کہ ہم اپنے آہنی برادر ملک پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہیں۔ اپنے بیان میں چینی سفیر نے کہاکہ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ چینی حکومت کی طرف سے کورونا ویکسین پاکستانی جہاز میں لوڈ کر دی گئی،فخر ہے چین پاکستان… Continue 23reading ہم اپنے آہنی برادر ملک پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہیں، چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا

عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت نے مزید 18 کمپنیوں سے معاہدے کر لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ٹیم اور مزید 18 آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کیپکو سمیت 18 آئی پی پیز معاہدے پر باضابطہ دستخط کرنے کے لیے تیار ہو گئے۔18… Continue 23reading عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

پرویز خٹک بھی شاہ محمود قریشی کی طرح وزیراعظم بننا چاہتے ہیں

datetime 31  جنوری‬‮  2021

پرویز خٹک بھی شاہ محمود قریشی کی طرح وزیراعظم بننا چاہتے ہیں

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک بھی شاہ محمود قریشی کی طرح وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی راج کے ڈوبتے جہاز سے چوہوں نے چھلانگیں لگانے کی تیاری شروع کر دی،پرویز خٹک بھی شاہ محمود قریشی کی طرح… Continue 23reading پرویز خٹک بھی شاہ محمود قریشی کی طرح وزیراعظم بننا چاہتے ہیں

حکومت کے آلہ کار بنے ہوئے سول افسران کی فہرستوں کی تیاری پر کام جاری، ن لیگ کا نیب قانون بارے بھی حیرت انگیز فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2021

حکومت کے آلہ کار بنے ہوئے سول افسران کی فہرستوں کی تیاری پر کام جاری، ن لیگ کا نیب قانون بارے بھی حیرت انگیز فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے کہاہے جو سول افسران حکومت کے آلہ کاربنے ہوئے ہیں وہ ہمارے ریڈار پر ہیں اور ان کی فہرستیں بنارہے ہیں،عمران خان جس ٹرانسپرنسی کی دستاویزات ہاتھ میں پکڑ کر ہمارے خلاف لہراتے تھے اسی نے ان کا منہ کالا کردیا ہے،حکمرانوں نے کرپشن کی پُڑیا… Continue 23reading حکومت کے آلہ کار بنے ہوئے سول افسران کی فہرستوں کی تیاری پر کام جاری، ن لیگ کا نیب قانون بارے بھی حیرت انگیز فیصلہ

لگتا ہے مولانا کا سافٹ وئیر بھی اب اپڈیٹ ہو گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 31  جنوری‬‮  2021

لگتا ہے مولانا کا سافٹ وئیر بھی اب اپڈیٹ ہو گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

سیالکوٹ (آن لائن) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کا ایک ٹھگ بھی ان دنوں جیل میں ہے، اقتدار میں تھا تو نہروں میں چھلانگیں مارتا پھرتا تھا اب جیل میں گیا ہے تو اب سہولتوں کی بھیک مانگتا پھر رہا ہے۔ سیالکوٹ میں صحافیوں… Continue 23reading لگتا ہے مولانا کا سافٹ وئیر بھی اب اپڈیٹ ہو گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

میں ہمیشہ عمران خان سے مخلص اور ان کا ممنون ہوں، ایک دن میں حکومت گرانے کے بیان کے بعدپرویز خٹک نےوضاحت کر دی

datetime 31  جنوری‬‮  2021

میں ہمیشہ عمران خان سے مخلص اور ان کا ممنون ہوں، ایک دن میں حکومت گرانے کے بیان کے بعدپرویز خٹک نےوضاحت کر دی

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)میں عمران خان سے مخلص اور ان کا ممنون ہوں، ایک دن میں حکومت گرانے کے بیان کے بعدپرویز خٹک کی وضاحت جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ میں اگر چاہوں تو وزیراعظم عمران خان کی حکومت ایک… Continue 23reading میں ہمیشہ عمران خان سے مخلص اور ان کا ممنون ہوں، ایک دن میں حکومت گرانے کے بیان کے بعدپرویز خٹک نےوضاحت کر دی