شیخ رشید نے پی ڈی ایم کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اکتیس جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی،پی ڈی ایم دیکھ لے عمران خان آج بھی وزیراعظم ہے،عمران خان کے مستعفی ہونے کا خواب دیکھنے والے اپنے استعفوں سے بھی بھاگ گئے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading شیخ رشید نے پی ڈی ایم کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا