جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کی مبینہ کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کی مبینہ کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ترجمانوں کو مولانا فضل الرحمان کی مبینہ کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مولانا نے اثاثے کیسے اور کتنے بنائے، عوام کو آگاہ کریں؟،فوج ہمارا ادارہ ہے اس کادفاع قومی ذمہ داری ہے، فوج مخالف بیانیے کا موثر جواب دینا ہے،سوشل میڈیا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کی مبینہ کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

پاکستان کا افغانستان تاجکستان اور ازبکستان ٹرانسپورٹ معاہدے میں شامل ہونے کا بڑا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

پاکستان کا افغانستان تاجکستان اور ازبکستان ٹرانسپورٹ معاہدے میں شامل ہونے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان تاجکستان اور ازبکستان ٹرانسپورٹ معاہدے میں شامل ہونے کا بڑا فیصلہ کرلیا ،معاہدے سے چاروں مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان ٹرانزٹ تجارت کو بڑھایا جائیگا،وزیراعظم عمران خان ازبکستان کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے ،کارگو ٹرین سروس معاہدہ کی تقریب وزیر اعظم ہاوس میں ہوگی،… Continue 23reading پاکستان کا افغانستان تاجکستان اور ازبکستان ٹرانسپورٹ معاہدے میں شامل ہونے کا بڑا فیصلہ

بلوچستان حکومت خطرے میں پڑ گئی، بلوچستان عوامی پارٹی بھی وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

بلوچستان حکومت خطرے میں پڑ گئی، بلوچستان عوامی پارٹی بھی وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ +آن لائن)بلوچستان حکومت بھی خطرے میں پڑ گئی، حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی بھی ناراض ہو گئی، ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بی اے پی کے رہنما لیاقت شاہوانی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت دینے کا وعدہ کیا تھا، انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے… Continue 23reading بلوچستان حکومت خطرے میں پڑ گئی، بلوچستان عوامی پارٹی بھی وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی

چینی چور کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ن لیگ نے حکومتی دعوت ٹھکرا دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

چینی چور کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ن لیگ نے حکومتی دعوت ٹھکرا دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کو ہارے ہوئے خوفزدہ کرپٹ ٹولے کی آخری چیخیں قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ ہارے ہوئے خوفزدہ کرائے کے ترجمانوں نے ہمیشہ کی طرح بدزبانی، بدتہذیبی، بداخلاقی کاعالمی ریکارڈ قائم کیا ،آٹا… Continue 23reading چینی چور کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ن لیگ نے حکومتی دعوت ٹھکرا دی

فوج مخالف بیانات، جے یو آئی کے اہم رہنما کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

فوج مخالف بیانات، جے یو آئی کے اہم رہنما کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے فوج مخالف بیانات پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے… Continue 23reading فوج مخالف بیانات، جے یو آئی کے اہم رہنما کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

میئر اسلام آباد کا الیکشن جیتنے پر مریم نوازبھی میدان میں آگئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

میئر اسلام آباد کا الیکشن جیتنے پر مریم نوازبھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )اسلام آباد کے میئر کاضمنی الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن کا امیدوار جیت گیا ہے ۔ اس حوالے سے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’غربت، افلاس اور مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہیں عوام… Continue 23reading میئر اسلام آباد کا الیکشن جیتنے پر مریم نوازبھی میدان میں آگئیں

عمران خان کہتا ہے فضل الرحمان کو سرنڈر کرنا ہوگا، سرنڈر فضل الرحمان نہیں، جنرل نیازی ہوا کرتا ہے

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

عمران خان کہتا ہے فضل الرحمان کو سرنڈر کرنا ہوگا، سرنڈر فضل الرحمان نہیں، جنرل نیازی ہوا کرتا ہے

ٹانک (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر ہم یہ کارکنان، جمعیت علمائے اسلام اور مذہبی طبقے کے غریب لوگ ملک کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے تو فوج دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتی تھی،ملک کا نظام جام ہوچکا ہے، اس وقت ملک کی… Continue 23reading عمران خان کہتا ہے فضل الرحمان کو سرنڈر کرنا ہوگا، سرنڈر فضل الرحمان نہیں، جنرل نیازی ہوا کرتا ہے

ملک بھر میں شدید گیس لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

ملک بھر میں شدید گیس لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) ملک بھر میں سردی بڑھ جانے کے بعد گیس ناپید ہو چکی ہے، وزیراعظم عمران خان کا گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائے گی،وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں گیس کی لوڈشیڈنگ کی… Continue 23reading ملک بھر میں شدید گیس لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

عوام کی بدقسمتی ،کراچی بندرگاہ پر پہنچنے والے گندم کے جہاز کو آگ لگ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

عوام کی بدقسمتی ،کراچی بندرگاہ پر پہنچنے والے گندم کے جہاز کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پورٹ پر پہنچنے والے بحری جہاز کواچانک آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بحری جہاز میں حادثہ اس وقت پیش جب درآمد گندم کی آف لوڈنگ کی جارہی تھی ۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی… Continue 23reading عوام کی بدقسمتی ،کراچی بندرگاہ پر پہنچنے والے گندم کے جہاز کو آگ لگ گئی