درخواستیں دے دے کر تھک گیا، ایم فل پاس نوجوان چوکیداری کرنے پر مجبور
ملتان(این این آئی)ایم فل کرنے والانوجوان بیروزگاری سے تنگ آ کر چوکیدار بن گیا۔ اکنامکس میں ایم ایس سی اورایم فل کرنے کے بعد ملتان کے نوجوان کو نوکری نہ مل سکی تو اس نے مجبوری میں چوکیداری شروع کردی۔ 28 سالہ احسان نے جامعہ بہااؤلدین زکریا سے اکنامکس میں ماسٹرز اور پھر ایم فل… Continue 23reading درخواستیں دے دے کر تھک گیا، ایم فل پاس نوجوان چوکیداری کرنے پر مجبور