بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

باپ نے اپنے ہی بیٹے سے زیادتی کر ڈالی، دل دکھا دینے والا واقعہ

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

راولپنڈی(این این آئی) اپنے ہی 11 سالہ بیٹے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں اپنے ہی 11 سالہ بیٹے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت سفاک باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم بابر کے خلاف کاروائی ایس ڈی پی او ٹیکسلا کی سربراہی میں ایس ایچ او ٹیکسلا اور ان کی ٹیم نے کی۔ایس ایچ او ٹیکسلا پولیس نے بتایا کہ متاثرہ بچے کی

والدہ کی مدعیت میں ملزم بابر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مدعیہ نے بیان دیا ہے کہ خاوند بابر نے گھر میں بیٹے کے ساتھ زیادتی کی، پولیس نے ملزم بابر کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم اور متاثرہ بچے کا ابتدائی میڈیکل کروا لیا گیا ۔سی پی او راولپنڈی کے مطابق عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی ناقابل برداشت ہیں، ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…