بختاور کی شادی ،مہمانوں کی مختلف ڈشز طرح طرح کے میٹھے پکوانوں سے تواضع
کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، نکاح کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کے لیے کھانے میں مختلف ڈشز اور طرح طرح کے میٹھے پکوان رکھے گئے۔مہمانوں کیلئے تیار کیے گئے کھانے میں بھنڈی ، پالک گوشت اور مکس سبزی… Continue 23reading بختاور کی شادی ،مہمانوں کی مختلف ڈشز طرح طرح کے میٹھے پکوانوں سے تواضع