ایم ایل ون منصوبہ، چین نے اضافی گارنٹیز سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا
بیجنگ(آن لائن ) چین نے ایم ایل ون پشاور سے کراچی تک ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن اور دوہری لائن کی فنانسنگ کی منظوری دینے سے پہلے پاکستان سے اضافی گارنٹیز مانگنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ لیجیان ژاؤ کا بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) ایک… Continue 23reading ایم ایل ون منصوبہ، چین نے اضافی گارنٹیز سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا