مفتی منیب الرحمان کی چھٹی ، اگلارویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین کسے بنا دیا گیا ؟ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد (آن لائن ) روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔مولانا عبدالخبیر آزاد روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردئیے گئے ۔ڈی جی سید مشاہد حسین خالد نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ،رویت ہلال کمیٹی میں… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان کی چھٹی ، اگلارویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین کسے بنا دیا گیا ؟ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا