ایسی صورتحال میں نہ لے جائیں کہ سپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ عدالت آنے پرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کو معاملہ اسپیکر کے ساتھ مل کر حل کرنے کی ہدایت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ… Continue 23reading ایسی صورتحال میں نہ لے جائیں کہ سپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس