ہائیکورٹ نے خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس میں’نادرا‘ پر ہرجانہ عائد کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ہائیکورٹ نے خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس میں’نادرا‘ پر ہرجانہ عائد کردیا ہے۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نادرا کی جانب سے خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔عدالت نے نادرا اور خاتون کے والد پر 5، 5 لاکھ روپے کا ہرجانہ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس میں’نادرا‘ پر ہرجانہ عائد کردیا