جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں گرج چمک اور بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

datetime 9  مارچ‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں (آج) منگل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ،تیز بارشوں کے باعث صوبے حساس اضلاع میں

لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے تیز بارشوں اور ڑالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کر دی،تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی ۔جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پرچھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے ۔سیاحوں کو موسم پیشگی صورت حال سے آگاہ کیا جائے ۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شام/رات خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ۔تاہم خطہ پوٹھوہار اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہوئی ۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب اسلام آباد ( ائیرپورٹ02)، مری، منگلا، راولپنڈی(شمس آباد)01، ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی04،،کالام منفی 02، سکردو ،گوپس منفی 01 ،استور میں 00ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…