مریم نواز، یوسف رضا گیلانی اور حیدر گیلانی کی گرفتاری کا خدشہ، پی ڈی ایم رہنما کا انتخاب بھی کالعدم قرار دیے جانے کا امکان

9  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا سینیٹر کا انتخاب کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے، اس بات کا دعویٰ قانونی ماہرین نے کیا ہے، قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل کی وجہ سے ایسا ہو سکتا ہے۔ قانونی ماہرین کی رائے کے مطابق ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے اور اس ویڈیو کے کرداروں نے اس بات کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ سینٹ

الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت بھی ثابت ہو چکی ہے، جسے بنیاد بنا کر علی حیدر گیلانی، یوسف رضاگیلانی او رمریم نواز گرفتار بھی ہو سکتے ہیں، آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز ناقابل تردید شواہد ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ سینٹ الیکشن شفاف نہیں تھے، انہوں نے کہا کہ اس سکینڈل کے سامنے آنے کی وجہ سے یہاں دوبارہ انتخاب کا حکم ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…