اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

’’پاکستان مسلم لیگ (ن )کو ایک اور بڑا دھچکا‘‘ اہم رہنما نے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کرلی

datetime 9  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )آزاد جموں کشمیرقانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات سے قبل مسلم لیگ نواز کو ایک اور دھچکا ،ایل اے 45 ویلی5سے نون لیگ کا سابق امیدوار بشیر خان کا مسلم لیگ نواز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔چیف آرگنائزر سینٹر سیف اللہ خان نیازی سے

خصوصی ملاقات میں تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی ۔تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ، رکن سٹیرنگ کمیٹی راجہ منصور اور مرکزی رہنما سردار تنویز الیاس بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ بشیر خان نے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت اور تحریک انصاف کے منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔چیف آرگنائزر سینٹر سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے بشیر خان اور ان کے ساتھیوں کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…