یوم پاکستان پر قوم کوانمول تحفہ دینگے چیئرمین ایٹمی توانائی کمیشن نے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم نے اعلان کیا ہے کہ جلد قوم کو پانچواں نیوکلیئر پاور پلانٹ دینگے جس کیلئے مذاکرات متعلقہ ملک سے شروع ہو گئے ہیں اور اسکے کمرشل کنٹریکٹ کی تفصیلات کو آخری شکل دی جا رہی ہے۔روزنامہ جنگ می حنیف خالد کی خبر کے… Continue 23reading یوم پاکستان پر قوم کوانمول تحفہ دینگے چیئرمین ایٹمی توانائی کمیشن نے بڑی خوشخبری سنا دی



































