جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

دادو میں ایک بھائی کو بچاتے ہوئے چار بھائی ڈوب گئے

datetime 1  مئی‬‮  2021 |

دادو (مانیٹرنگ ڈیسک) دادو میں ایک بھائی کو بچاتے ہوئے چار بھائی ڈوب گئے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رائس کینال میں چار بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کاکہناہے کہ بچوں کے ڈوبنے کا واقعہ گاؤں پیٹو جتوئی کے مقام پر رائس کینال میں پیش آیا۔ ڈوبنے والے چاروں

بچے بھائی تھے اور ان کا تعلق باگری قبیلے سے تھا۔ ڈوبنے والے چاروں بچے رائس کینال کے کنارے کھیل میں مصروف تھے کہ اسی دوران ایک بچہ کینال میں گر گیا جس کو بچاتے ہوئے چاروں بچے ڈوب گئے۔ چاروں بچوں کی لاشیں مقامی غوطہ خوروں نے کینال سے نکال لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…