جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا ناقص کارکردگی اور کرپشن میں ملوث افسران کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ

datetime 1  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ناقص کارکردگی اور کرپشن میں ملوث افسران کو جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پنجاب سرونٹس رولز 2021ء کے تحت محکموں سے افسران کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے کارکردگی کی جانچ کے لیے 20 سال سروس

مکمل کرنے والے افسران کی فہرستیں طلب کی ہیں۔سروسز ونگ، ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے تمام محکموں کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہرستیں اس لیے بھی طلب کی گئیں کہ ناقص کارکردگی اور کرپشن میں ملوث افسران کو جبری ریٹائر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…