این اے 249 ،طریقہ واردات بھی وہی ، شکست کا مارجن بھی وہی، احسن اقبال نے اعداد وشمار شیئر کردیئے

1  مئی‬‮  2021

اسلام آباد ( آن لائن ) این اے 249 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے حلقے میں 2018میں ہوئے عام انتخابات اور حالیہ ضمنی الیکشن میں ووٹوں کے اعداد و شمار شیئر کردئیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018ء میں پی ٹی آئی نے 35344 جب کہ مسلم لیگ ن نے 34626 ووٹ حاصل کیے

اور فرق صرف 718 ووٹوں کا تھا ، جب کہ ضمنی الیکشن 2021ء میں پیپلزپارٹی نے 16156 ووٹ لیے اور مسلم لیگ ن نے 15473 ووٹ حاصیل کیے ، اس بار بھی فرق صرف 683 ووٹوں کا ہے۔ ن لیگی رہنماء نے لکھا کہ یہ کیسا حسین اتفاق ہے مسلم لیگ ن کے خلاف کہ جس میں طریقہ واردات بھی وہی اور شکست کا مارجن بھی وہی ہے ، نوازشریف کا خوف سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…