جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ‎ آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران بارشوں کا امکان‎

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات بدھ کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا۔بدھ سے اتوار تک کشمیر، کوہاٹ، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی،  ڈی آئی خان، بھکر،

میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، لاہور اور قصور میں بھی بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ کوئٹہ، ڑوب، چمن ڈی جی خان، ملتان ،ساہیوال، سکھر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب سے خیبر پختونخوا میں  آج بدھ  سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ تیز بارشوں کے باعث صوبے کے حساس اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ہے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے شریف حسین نے متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کر دیں۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن پر دیں۔



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…