بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

خاتون کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کی مدد کرنے پر ڈی ایس پی بارے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا، شاندار فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2021

خاتون کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کی مدد کرنے پر ڈی ایس پی بارے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا، شاندار فیصلہ

کراچی(این این آئی) خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کی حمایت میں آنے والے ڈی ایس پی شوکت شاہانی کو بھی کیس ملزم نامزد کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی عمران امام زیدی کی عدالت میں خاتون کو بلیک میل کرنے اور نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کی دھمکیوں سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading خاتون کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کی مدد کرنے پر ڈی ایس پی بارے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا، شاندار فیصلہ

وزیر اعظم کی جانب سے کراچی کو دیئے گئے  فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر کراچی پہنچنے پر لاوارث

datetime 6  فروری‬‮  2021

وزیر اعظم کی جانب سے کراچی کو دیئے گئے  فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر کراچی پہنچنے پر لاوارث

کراچی(این این آئی) وزیر اعظم کی جانب سے شہر قائد کو دی گئیں فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر لاوارث حالت میں کراچی پورٹ پر پڑا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی کے دیا گیا تحفہ تاحال کراچی پورٹ پر سڑرہا ہے۔ سمندری ہواؤں سے گاڑیوں کی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے۔پچاس فائر ٹینڈرز اور… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے کراچی کو دیئے گئے  فائر ٹینڈرز اور واٹر باوزر کراچی پہنچنے پر لاوارث

سینٹ انتخابات  خیبرپختونخوا سے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری

datetime 6  فروری‬‮  2021

سینٹ انتخابات  خیبرپختونخوا سے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوا سے کاغذاتِ نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 12 نشستوں پر انتخاب ہو گا۔اعلامئے میں کہا گیا… Continue 23reading سینٹ انتخابات  خیبرپختونخوا سے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ عظمت سعید کی سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال

datetime 6  فروری‬‮  2021

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ عظمت سعید کی سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال

لاہور( این این آئی)وزارت قانون و انصاف نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)شیخ عظمت سعید کی سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا ۔ مراسلے میںکہا گیا ہے کہ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے براڈشیٹ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل کمیشن تشکیل دیا… Continue 23reading براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ عظمت سعید کی سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال

غوری ٹائون کے مالک چوہدری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

غوری ٹائون کے مالک چوہدری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) غوری ٹائون کے مالک چوہدری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غوری ٹائون کے مالک چودھری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اپنی درخواست میں چودھری عبدالرحمن نے موقف اختیار کیا ہے کہ بزنس… Continue 23reading غوری ٹائون کے مالک چوہدری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020میں پاکستان کی  3درجہ بہتری آئی ،شہباز گل نے ایک اور بیان جاری کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020میں پاکستان کی  3درجہ بہتری آئی ،شہباز گل نے ایک اور بیان جاری کردیا

اسلا م آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں 3 درجہ بہتری آئی ہے۔اپنے ایک بیان معاون خصوصی وزیر اعظم شہباز گل نے کہاکہ پاکستان کے رینک میں 3درجہ بہتری 2019 کے مقابلے میں آئی جبکہ سال… Continue 23reading ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020میں پاکستان کی  3درجہ بہتری آئی ،شہباز گل نے ایک اور بیان جاری کردیا

خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں  لاہور ہائیکورٹ کا حکم

datetime 6  فروری‬‮  2021

خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں  لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سرائوں کے حوالے سے تاریخ ساز فیصلہ سنا تے ہوئے انہیںعام شہریوں کی طرح حقوق دینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے لیکچرار شپ کے امیدوار خواجہ سراء فیض اللہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے… Continue 23reading خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں  لاہور ہائیکورٹ کا حکم

یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اپریل سے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت گاڑیوں اور دیگر وہیکلز کی ٹرانسفر کی جائے گی، نادرا کے ای سہولت مراکز پر بائیو میٹرک کروائی جا سکے گی۔نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق ملک بھر میں نادرا کے 21 ہزار ایک مراکز سنٹر ہیں جبکہ پنجاب میں 18 ہزار ہیں تاہم… Continue 23reading یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل ڈیرہ غازی خان میں مصروف دن گزاریں گے ،مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے،ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کاجائزہ لیں گے

datetime 6  فروری‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل ڈیرہ غازی خان میں مصروف دن گزاریں گے ،مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے،ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کاجائزہ لیں گے

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کل 7 فروری کو ڈیرہ غازی خان میں مصروف دن گزاریں گے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار سخی سرور جائیں گے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار سخی سرور میں محکمہ آبپاشی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار سخی سرور میں بنائی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل ڈیرہ غازی خان میں مصروف دن گزاریں گے ،مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے،ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کاجائزہ لیں گے