ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

یوسف رضا گیلانی 5 ووٹوں کی برتری سے چیئرمین سینٹ بن جائیں گے

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردارنبیل گبول نے دعویٰ کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے یوسف رضاگیلانی 5ووٹوں سے جیت جائیں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جو حکومتی ارکان پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کو چور، ڈاکو اور لٹیروں کا اتحاد کہتے تھے،انہیں کے ایک رہنما عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا لالچ

دے رہے ہیں،اگر حکومت ہمارے 7سینیٹرز توڑنے کا اعلان کررہی ہے تو یہ صحیح ہیں اور اگر ہم نے سینٹ الیکشن میں انکے 17اراکین توڑے تو غلط ہے، منافقت کی کوئی حد ہوتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی سینٹ کی پیشکش کرنا حکومت کا ناکامی کا اعتراف ہے اور پی ڈی ایم سے حمایت مانگ رہے ہیں، جو ناممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…