اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

بجلی صارفین سے 6 ماہ کیلئے فی یونٹ اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے کے الیکٹرک کے گیارہ ماہ کے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ میں ردو بدل کا فیصلہ جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے چھ ماہ کیلئے 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی جبکہ پانچ  ماہ میں 6 روپے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔اسلام آباد میں نیپرا کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کیمطابق ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ جولائی 2019 سے مئی 2020 تک کیلئے کی گئی ہے نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کے لئے 6 ماہ کے ٹیرف میں اضافہ اور 5 ماہ

کیلئے کمی کی گئی ہے، کے الیکٹرک 6 ماہ میں صارفین سے 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کرے گی، اور 5  ماہ میں 6 روپے فی یونٹ کمی کی گئی ہے،ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ جولائی 2019 سے مئی 2020 تک کیلئے کی گئی نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق مارچ 2021 سے مئی 2021 تک ہو گا جب کہ بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین پر ہوں گے کے الیکٹرک صارفین کو مجموعی طور پر 2 ارب 40 کروڑ روپے کا ریلیف حاصل ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…