منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کا انتخاب، ایم کیو ایم کی رہنما خالدہ اطیب نے عدت سے اٹھنے کے لئے فتویٰ مانگ لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)ایم کیو ایم کی نومنتخب سینیٹر نے حلف اٹھانے اور چیئرمین سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کیلئے جامعہ بنوریہ اور دارالعلوم کراچی سے فتویٰ مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رہنما خالدہ اطیب سندھ سے حالیہ سینیٹ الیکشن میں سینیٹر منتخب ہوئی ہیں تاہم وہ اس وقت عدت میں ہیں جبکہ ان کی جماعت ایم کیو ایم وفاق میں تحریک انصاف کی اہم اتحادی

ہے اور چیئرمین سینیٹ کیلئے ایک ایک ووٹ اہمیت کا حامل ہے۔اس لئے ایم کیوایم کے کنوینئرخالد مقبول صدیقی کی ہدایت پرکشور زہرہ نے خالدہ اطیب سے رابطہ کیا اور ان حالات میں عدت ختم کرنے کیلئے فتویٰ لینے کا مشورہ دیا۔جس پر خالدہ اطیب نے جامعہ بنوریہ اور دارالعلوم کورنگی سے فتویٰ مانگا ہے اور کہا ہے کہ وہ فتویٰ کی روشنی میں اپنا فیصلہ کروں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…