بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کی عبد الغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی آفر جے یو آئی (ف) کے رہنما کا موقف سامنے آگیا

datetime 9  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی چئیرمین سینٹ سے ملاقات، چئیرمین سینٹ سے ملاقات کے بعد عبدالغفور حیدری اور پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کی، حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے عہدے کی

آفر کر دی ہے، پرویز خٹک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے مولانا عبدالغفور حیدری کو آفر کی ہے کہ وہ ہمارے ڈپٹی بن جائیں، اس موقع پر ایک صحافی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے سوال کیا کہ کیا آپ کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا گیا، جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی تک پی ڈی ایم کی جانب سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا، صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں صادق سنجرانی دوبارہ چیئرمین بن جائیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ہماری ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، عبد الغفور حیدری نے کہا کہ صادق سنجرانی فی الوقت ہمارے چیئرمین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…