سندھ حکومت نے کراچی کیلئے زبردست منصوبہ بنالیا
کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے کراچی کیلئے بڑا منصوبہ منصوبہ بنالیا، جس کے تحت کراچی کا کچرا اب بجلی بن کر دوڑے گا اور شہر کی صفائی کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی کے کچرے سے بجلی بنانے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا… Continue 23reading سندھ حکومت نے کراچی کیلئے زبردست منصوبہ بنالیا