بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’ مفتاح اسماعیل کو جتنی شاباش دی جائے کم ہے کیونکہ ۔۔‘‘ سینئر صحافی کامران خان نے عمران خان کو آئینہ دکھا دیا ‎

datetime 30  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن وتجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دن رات کمپئین چلائی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو جتنی شاباش دی جائے وہ کم ہے کیونکہ انہوں نے حلقہ 249میں دن رات ایک کیا اور بہترین کمپیئن چلائی ہے ۔

’’ آفریدی جیسی وفاقی حکومت مدد نہ مندوخیل جیسی پشت پر سندھ حکومتی قوت ، مفتاح دن رات کمپیئن کرتے رہے اور حلقہ این اے 249میں کراچی کے نواز شریف پرچم اٹھائے ۔ تعلیم یافتہ بزنس مین کو تقریباً جتوادیا 500 ووٹ کی ہار کوئی ہار نہیں ن لیگ کو پاکستان تحریک انصاف سے دو گنا ووٹ ملے۔ سینئر صحافی کامران خان کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی نے کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ کے عوام کا دل توڑ دیا ،عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے، جاننے کا سادہ نسخہ آج کراچی این اے 245 نوشہرہ پی کے 63 گجرانوالہ PP 51 ڈسکہ NA 75 نتائج دیکھ لیں ،نوشتہ دیوار ہے ۔ سینئر اینکر پرسن نے مزید کہا ہے کہ کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ تک عوام آپ سے ناراض ہیں آج کراچی سے پشاور تک عوام ن لیگ کو پاکستان تحریک انصاف پر ترجیح دے رہے ہیں۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…