مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی ، نواز شریف دور حکومت بمقابلہ عمران خان دور حکومت سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے حکومت کو آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار مہنگائی کرنے پر حکومت کو آئینہ دکھا دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہمارے اوراب اپنے دور میں اشیائے ضرویہ کی قیمتوں کا موازنہ کر لے تو اسے سب سمجھ آجائیگی کہ قیمتیں کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی ، نواز شریف دور حکومت بمقابلہ عمران خان دور حکومت سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے حکومت کو آئینہ دکھا دیا