مفتاح اسماعیل کا حکومت پربے بنیاد الزام، ٹی وی پروگرام میں معذرت کرنا پڑ گئی
کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 33 گاڑیاں خریدنے سے متعلق اپنی بات پر معذرت کر لی۔ایک انٹرویومیں مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومت پر الزام لگایا کہ سرکاری گاڑیاں بولی کے ذریعے فروخت کی گئیں تو اس کے بعد 33 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خرید لی گئیں۔ٹی وی پروگرام… Continue 23reading مفتاح اسماعیل کا حکومت پربے بنیاد الزام، ٹی وی پروگرام میں معذرت کرنا پڑ گئی