پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کی عزت سے 3 سال کھیلتا رہا، انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 23  اپریل‬‮  2021 |

گگو منڈی( آن لائن ) بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کی 3 سال تک گن پوائنٹ پر عزت سے کھیلتا رہا۔179۔ای بی کا بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک گن پوائنٹ پرافسوسناک کام کا نشانہ بناتا رہا، منع کرنے پر متاثرہ لڑکی کے والدکو جھوٹی درخواستیں دے

کر متعدد بار کئی کئی روز تھانے میں بندکروائے رکھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، متاثرہ لڑکی اوراس کے والد محمدامیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…