سانحہ مچھ، میتوں کے ہمراہ دھرنا جاری، صوبائی وزراء اور دھرنے کے شرکاء میں مذاکرات ناکام
کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزراء اور دھرنے کے شرکاء میں مذاکرات ناکام مظاہرین کا میتوں کے ہمراہ دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد صوبائی وزراء واپس چلے گئے پیر کے روز صوبائی وزراء میر ظہور احمد بلیدی اور حاجی نور محمد دمڑ پر مشتمل حکومتی مذاکراتی ٹیم نے دھرنے کے شرکاء… Continue 23reading سانحہ مچھ، میتوں کے ہمراہ دھرنا جاری، صوبائی وزراء اور دھرنے کے شرکاء میں مذاکرات ناکام