جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پارسل گھر پہنچانے والے موٹر سائیکل سوار نے ڈاکوئوں کو مار بھگایا،واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

پارسل گھر پہنچانے والے موٹر سائیکل سوار نے ڈاکوئوں کو مار بھگایا،واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پارسل پہنچانے کا کام کرنیوالے بہادر موٹر سائیکل سوار نے ڈکیتی کیلیے آنیوالے ڈاکوئوں کو قابو کر کے موبائل چھیننے کی کوشش ناکام بنا کر انھیں بھاگنے پر مجبور کر دیا جب کہ واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لشن اقبال میں شاہد حسین نامی… Continue 23reading پارسل گھر پہنچانے والے موٹر سائیکل سوار نے ڈاکوئوں کو مار بھگایا،واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

مولانا فضل الرحمان کو قوم کی نہیں ذات کی فکر ، مولانا بند گلی میں پھنس چکے، مولانا فضل الرحمان کے ساتھیوں نے ہی کچا چٹھا کھول دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان کو قوم کی نہیں ذات کی فکر ، مولانا بند گلی میں پھنس چکے، مولانا فضل الرحمان کے ساتھیوں نے ہی کچا چٹھا کھول دیا

کوئٹہ / مردان(آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کئے گئے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے خلاف ورزی کی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کئے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو قوم کی نہیں ذات کی فکر ، مولانا بند گلی میں پھنس چکے، مولانا فضل الرحمان کے ساتھیوں نے ہی کچا چٹھا کھول دیا

وزارت خارجہ نے سعودی عرب ، قطر کے شیوخ ، شہزادوں کو ملک کے دیگر شہروں میں شکار کرنے کی اجازت دے دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

وزارت خارجہ نے سعودی عرب ، قطر کے شیوخ ، شہزادوں کو ملک کے دیگر شہروں میں شکار کرنے کی اجازت دے دی

دلے والا ( آن لائن ) وزارت خارجہ نے سعودی عرب اور قطر کے شیوخ اور شہزادوں کو بھکر سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بین الاقوامی تحفظ کے حامل نایاب پرندے تلور کا شکار کرنے کی اجازت دے دی ہے عرب کے شیوخ کھیل کے طور پر معدومیت کے خطرے سے دوچار نایاب پرندے… Continue 23reading وزارت خارجہ نے سعودی عرب ، قطر کے شیوخ ، شہزادوں کو ملک کے دیگر شہروں میں شکار کرنے کی اجازت دے دی

وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وزیراعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتا ہے۔وزیراعظم عمران خان ملکی نظام چلانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پنڈی بھٹیاں فصیل آبادموٹروے ایم 4پر شدید سردی اور دھند میں ٹریفک کی لائینں لگ گئیں، ٹول پلازہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

پنڈی بھٹیاں فصیل آبادموٹروے ایم 4پر شدید سردی اور دھند میں ٹریفک کی لائینں لگ گئیں، ٹول پلازہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

پنڈی بھٹیاں (آن لائن ) پنڈی بھٹیاں فصیل آبادموٹروے ایم 4پر شدید سردی اور دھند میں ٹول پلازہ ٹھٹھہ خیرومٹمل پر ٹریفک کی لائینں لگ گئیں ،اس موٹر وے پر ٹول پلازہ دوبارہ شروع ہونے پر عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ٹول پلازے کی وجہ سے موٹر وے پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگنے… Continue 23reading پنڈی بھٹیاں فصیل آبادموٹروے ایم 4پر شدید سردی اور دھند میں ٹریفک کی لائینں لگ گئیں، ٹول پلازہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

ملک کے لئے بڑی خبر، پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

ملک کے لئے بڑی خبر، پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی

لاہور( این این آئی ) پوسٹل سروس کے عالمی ادارے کی جانب سے 170 ممالک کی نئی رینکنگ جاری کی گئی ہے، یونیورسل پوسٹل یونین کی 2020 رینکنگ میں پاکستان کو 27 درجے ترقی مل گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پوسٹ 2016 میں 29 پوائنٹس کے ساتھ 94 نمبر پر تھا، 2020 میں 27 درجے ترقی… Continue 23reading ملک کے لئے بڑی خبر، پاکستان پوسٹ کی عالمی رینکنگ میں 27 درجے ترقی

نیب کی کرپشن کیخلاف کارروائیاں، 7 کھرب روپے سے زائد لوٹی گئی رقم برآمد

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

نیب کی کرپشن کیخلاف کارروائیاں، 7 کھرب روپے سے زائد لوٹی گئی رقم برآمد

اسلام آباد(این این آئی) قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے احتساب سب کے لیے کی پالیسی کے تحت 714 ارب روپے برآمد کر لیے۔قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ نیب پاکستان کو بدعنوانی سے پاک… Continue 23reading نیب کی کرپشن کیخلاف کارروائیاں، 7 کھرب روپے سے زائد لوٹی گئی رقم برآمد

صنعت کاروں کے لئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بڑی خوشخبری

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

صنعت کاروں کے لئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بڑی خوشخبری

لاہور (آن لائن)صنعت کاروں کے لئے خوشخبری‘ وزیراعظم عمران خان نے صنعتوں کو رواں دواں رکھنے کے لئے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کے نوٹیفائیڈ ایریا میں پہلے سے واقع تمام صنعتی یونٹوں کو منصوبے سے خارج کرنے کا حکم دے دیاہے۔علاقے میں موجود تمام صنعتیں بدستور کام کرتی رہیں گی اور انہیں وہاں سے باہرمنتقل… Continue 23reading صنعت کاروں کے لئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بڑی خوشخبری

پی آئی اے نے موسم سرما میں ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی،کرایوں میں نمایاں کمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے نے موسم سرما میں ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی،کرایوں میں نمایاں کمی

کراچی (این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے موسم سرما میں مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اعلان کردیا، ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ونٹر اسپیشل آفر متعارف… Continue 23reading پی آئی اے نے موسم سرما میں ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی،کرایوں میں نمایاں کمی