بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو نئی نوکری ڈھونڈنے کا مشورہ 

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے نئی حکمت عملی کے تحت نئی نوکری ڈھونڈنے کا مشورہ دیدیا۔مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے

ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آٹاچینی بجلی گیس دوائی چور ووٹ کی طاقت سے گھبرا چکے ہیں، عوام کی جیب کاٹنیوالے لٹیرے ووٹ کی طاقت سے گھبرا چکے۔مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 24گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سْنا رہی ہے۔انہوں نے  لکھا کہ نئی حکمت عملی کے تحت نئی نوکری ڈھونڈنا شروع کریں فواد صاحب۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…