جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ونٹر سپیشل آفر متعارف کروا دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ونٹر سپیشل آفر متعارف کروا دی

کراچی (آئی این پی)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے موسم سرما میں مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اعلان کردیا، ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ونٹر اسپیشل آفر متعارف کروا دی ہے۔ پی… Continue 23reading پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ونٹر سپیشل آفر متعارف کروا دی

جعلی ویزوں پر یورپی ممالک جانیوالوں میں ہوشربااضافہ ایف آئی اے کی رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

جعلی ویزوں پر یورپی ممالک جانیوالوں میں ہوشربااضافہ ایف آئی اے کی رپورٹ میں اہم انکشافات

لاہور(آئی این پی) جعلی ویزوں اور بوگس سفری دستاویزات پر یورپ، کینیڈا، آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک جانیوالوں کی تعداد میں 300 گنا اضافہ ہوگیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت دیگر انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے ڈیڑھ سو سے زائد افراد کو گرفتارکر لیا اور ان کے پاسپورٹ سمیت دیگر بوگس سفری… Continue 23reading جعلی ویزوں پر یورپی ممالک جانیوالوں میں ہوشربااضافہ ایف آئی اے کی رپورٹ میں اہم انکشافات

وزارت دفاع اور ریلوے میں زمین کا تنازع معاملہ وفاقی کابینہ تک پہنچ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

وزارت دفاع اور ریلوے میں زمین کا تنازع معاملہ وفاقی کابینہ تک پہنچ گیا

نوشہرہ (آئی این پی ) نوشہرہ میں سرکاری زمین کے معاملے پر وزارت دفاع اور وزارت ریلوے میں پیدا ہونے والے تنازع کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیج دیا گیا۔ وفاقی کابینہ کو بھیجی گئی سمری کے مطابق وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے نے 2003 میں نوشہرہ کینٹ کے قریب 9.7 کنال زمین… Continue 23reading وزارت دفاع اور ریلوے میں زمین کا تنازع معاملہ وفاقی کابینہ تک پہنچ گیا

بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پردھرنا ہو گا یا نہیں ؟ جے یو آئی نے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پردھرنا ہو گا یا نہیں ؟ جے یو آئی نے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلاف کی خبروں کے معاملہ پر جے یوآئی نے اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔جے یو آئی سندھ کے رہنما علامہ ناصر سومرو نے کہا کہ جمعیت علما اسلام نے کسی افسر کی تقرری کی سفارش نہیں کی چند… Continue 23reading بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پردھرنا ہو گا یا نہیں ؟ جے یو آئی نے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل دیدیا

مولانا اجمل قادری کا نواز شریف دورحکومت میں اسرائیل کا دورہ وفد میں کون کون شامل تھا؟ ملاقاتیں کون طے کراتا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافات، تصاویر بھی جاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

مولانا اجمل قادری کا نواز شریف دورحکومت میں اسرائیل کا دورہ وفد میں کون کون شامل تھا؟ ملاقاتیں کون طے کراتا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافات، تصاویر بھی جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دورحکومت میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے مولانا اجمل قادری نے سوشل میڈیا پر اپنے اس دورے کی تصاویر جاری کی ہیں۔ ان میں سے ایک تصویر میں انہیں اس وقت کے فلسطینی صدر یاسر عرفات کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک تصویر میں وہ قب الصخرا… Continue 23reading مولانا اجمل قادری کا نواز شریف دورحکومت میں اسرائیل کا دورہ وفد میں کون کون شامل تھا؟ ملاقاتیں کون طے کراتا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافات، تصاویر بھی جاری

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت امتحانات میں شریک امیدوار عموماً کن مضامین میں کمزور ہوتے ہیں؟ انوکھے انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت امتحانات میں شریک امیدوار عموماً کن مضامین میں کمزور ہوتے ہیں؟ انوکھے انکشافات

لاہور (آن لائن )پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت صوبائی مقابلے کے امتحانات میں انوکھے انکشافات، اہل امیدواروں کی کمی کے باعث ہر سال سیکڑوں اسامیاں خالی رہ جاتی ہیں۔ کمیشن کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ان امتحانات میں شریک امیدوار عموماً انگریزی، جنرل نالج اور مطالعہ پاکستان کے مضامین میں کمزور ہوتے ہیں۔پنجاب پبلک… Continue 23reading پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت امتحانات میں شریک امیدوار عموماً کن مضامین میں کمزور ہوتے ہیں؟ انوکھے انکشافات

پولیس بینڈ کا اہلکار وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی سکیورٹی پرتعینات

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

پولیس بینڈ کا اہلکار وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی سکیورٹی پرتعینات

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس بینڈ میں شامل ایک پولیس اہلکار کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سکیورٹی پر تعینات کردیا گیا ہے۔ اس بات کی نشاندہی ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کے سکیورٹی افسر میں ایک تشویش کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے پولیس بینڈ باجے میں شامل اہلکار کو فوری طور پر… Continue 23reading پولیس بینڈ کا اہلکار وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی سکیورٹی پرتعینات

’’آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے کہنے پر یہ کام نہیں کریں گے ‘‘ سب سے زیادہ مسئلہ مولانا اور لندن والے کو ہے، سینئر صحافی کا انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

’’آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے کہنے پر یہ کام نہیں کریں گے ‘‘ سب سے زیادہ مسئلہ مولانا اور لندن والے کو ہے، سینئر صحافی کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے آصف زرداری بیوقوف نہیں کہ مولانا فضل الرحمن کے کہنے پر سب لپیٹ دیں گے ، سب سے زیادہ مسئلہ مولانا اور لندن والے کو ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام مین ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی اچھے کام کے لیے ڈائیلاگ… Continue 23reading ’’آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے کہنے پر یہ کام نہیں کریں گے ‘‘ سب سے زیادہ مسئلہ مولانا اور لندن والے کو ہے، سینئر صحافی کا انکشاف

ملک میں آٹا، چینی، گیس، دوائی، ایل این جی  چوری کا جب بھی نام آئیگا تو عمران خان کا نام آئیگا

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

ملک میں آٹا، چینی، گیس، دوائی، ایل این جی  چوری کا جب بھی نام آئیگا تو عمران خان کا نام آئیگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آٹا، چینی، گیس، دوائی، ایل این جی چوری کا جب بھی نام آئے گا تو عمران خان کا نام آئے گا، عمران صاحب کے نام… Continue 23reading ملک میں آٹا، چینی، گیس، دوائی، ایل این جی  چوری کا جب بھی نام آئیگا تو عمران خان کا نام آئیگا