ملک میں سمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار پاکستان کی سلامتی اور شہریوں کی سکیورٹی بھی دائو پر لگ گئی
کراچی(این این آئی) پاکستان میں اسمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار معیشت کے ساتھ پاکستان کی سلامتی اور شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے بھی خطرہ ہے۔پاکستان میں اسمگلنگ کا حجم جی ڈی پی کے 11فیصد سے تجاوز کرگیا ہے جس سے معیشت کو صرف محصولات کی مد میں سالانہ 22ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا ہے،یہ… Continue 23reading ملک میں سمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار پاکستان کی سلامتی اور شہریوں کی سکیورٹی بھی دائو پر لگ گئی