بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(اے پی پی)آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع ، آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، تاہم بالائی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ آج اور کل بروز جمعرات اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 07،استور منفی 04،کالام اور گوپسں میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…