جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر بورڈ امتحانات کے پیٹرن میں بڑی تبدیلی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر بورڈ امتحانات کے پیٹرن میں بڑی تبدیلی

راولپنڈی (اے پی پی) اگلے تعلیمی سال سے بورڈ امتحانات کے پیٹرن میں تبدیلی کا فیصلہ، امتحانات میں رٹا سسٹم کو ختم کرنے کیلئے کانسپچوئل سوالات کی بنیاد پر پیپر بنایا جائے گا، اس مقصد کیلئے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سمری منظوری کیلئے بھجوا دی ہے، سمری کے مطابق اگلے سال نویں، دسویں اور انٹرمیڈیٹ… Continue 23reading طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر بورڈ امتحانات کے پیٹرن میں بڑی تبدیلی

موٹر وے پولیس پر سنگین الزام لگ گیا ترجمان محکمہ ایکسائز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

موٹر وے پولیس پر سنگین الزام لگ گیا ترجمان محکمہ ایکسائز نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)ایکسائز اسکواڈ اور موٹر وے پولیس کے درمیان تکرار کے واقعے کے بعد خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے موٹر وے پولیس پر منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا الزام لگادیا۔ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق ایکسائز اہلکاروں کو 30 کلو ہیروئن کی ممکنہ اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع مل تھی، انہوں نے مشکوک… Continue 23reading موٹر وے پولیس پر سنگین الزام لگ گیا ترجمان محکمہ ایکسائز نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور ہائیکورٹ میں سینٹ چیئرمین کو کام سے روکنے کی درخواست

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

پشاور ہائیکورٹ میں سینٹ چیئرمین کو کام سے روکنے کی درخواست

پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کو کام سے روکنے کی درخواست دائر کر دی گئی ۔ایک درخواست گزار نے پشاور ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے خلاف گزشتہ سال عدم اعتماد کے ووٹ کے سلسلے میں زیر التوا درخواست کو نمٹانے تک سینٹ… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ میں سینٹ چیئرمین کو کام سے روکنے کی درخواست

تمام دعوے ہوا میں اڑ گئے، ایک ہفتے میں مہنگائی میں مزید اضافہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

تمام دعوے ہوا میں اڑ گئے، ایک ہفتے میں مہنگائی میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملک میں ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.11 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ کیمطابق ایک ہفتے میں 20 اشیا ضروریہ مہنگی ہوگئیں جبکہ چینی… Continue 23reading تمام دعوے ہوا میں اڑ گئے، ایک ہفتے میں مہنگائی میں مزید اضافہ

انڈین ایجنٹ بنانے والوں نے اپنی سیاہ کرتوت چھپانے کے لئے اب یہ نیا فتنہ تیار کیا ہے ،لیگی قیادت کے اسرائیل سے رابطوں بارے خبرپر ن لیگ نے کھری کھری سنا دیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

انڈین ایجنٹ بنانے والوں نے اپنی سیاہ کرتوت چھپانے کے لئے اب یہ نیا فتنہ تیار کیا ہے ،لیگی قیادت کے اسرائیل سے رابطوں بارے خبرپر ن لیگ نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم محمد نوازشریف کے دور میں وفداسرائیل بھجوانے کی پرزور تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی حرکتوں پر لعنت اللہ علی الکاذبین ہی کہاجاسکتا ہے ،ایسی بے بنیاد اطلاعات پھیلا کر سیاسی مخالفین کو نہیں پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچایاجارہا ہے۔… Continue 23reading انڈین ایجنٹ بنانے والوں نے اپنی سیاہ کرتوت چھپانے کے لئے اب یہ نیا فتنہ تیار کیا ہے ،لیگی قیادت کے اسرائیل سے رابطوں بارے خبرپر ن لیگ نے کھری کھری سنا دیں

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک آرمی کا حصہ بنیں،بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے اہم معلومات

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک آرمی کا حصہ بنیں،بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے اہم معلومات

سکھر (این این آئی) پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لیے ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن انٹری 2021 کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ21 دسمبر2020 تا 08 جنوری 2021 مقرر کی گئی ہے ۔ آرمی سلیکشن اینڈ رویکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مندرجہ بالا کورس میں… Continue 23reading پاک وطن کی حفاظت کیلئے پاک آرمی کا حصہ بنیں،بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کیلئے اہم معلومات

کورونا سے شفا پانے کے بعد مولانا طارق جمیل کا عوام کیلئے خصوصی پیغام

datetime 26  دسمبر‬‮  2020

کورونا سے شفا پانے کے بعد مولانا طارق جمیل کا عوام کیلئے خصوصی پیغام

لاہور (این این آئی) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے عوام سے کورونا وائرس سے متعلق احتیاط کرنے اور معیاری طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ویڈیو میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ‘کورونا کی پہلی لہر میں میں… Continue 23reading کورونا سے شفا پانے کے بعد مولانا طارق جمیل کا عوام کیلئے خصوصی پیغام

عمران خان حکومت چلانے کی تربیت کیلئے ملک کا بیڑہ غرق نہ کریں،پاکستان کو یوٹرن کی نہیں، رائٹ ٹرن کی ضرورت ہے،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

عمران خان حکومت چلانے کی تربیت کیلئے ملک کا بیڑہ غرق نہ کریں،پاکستان کو یوٹرن کی نہیں، رائٹ ٹرن کی ضرورت ہے،حیرت انگیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کو یوٹرن کی نہیں، رائٹ ٹرن کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی آئے گی تو ملک کے لیے رائٹ ٹرن ہو گا عمران خان حکومت چلانے کی تربیت کے لیے کسی پرائمری اسکول میں داخلہ لیں۔ ملک کا بیڑہ غرق نہ کریں۔ انگریزوں… Continue 23reading عمران خان حکومت چلانے کی تربیت کیلئے ملک کا بیڑہ غرق نہ کریں،پاکستان کو یوٹرن کی نہیں، رائٹ ٹرن کی ضرورت ہے،حیرت انگیز دعویٰ

عدالت نے پولیس کے اعلیٰ افسرکو مجرمانہ ذہنیت کا حامل قراردیدیا، کارروائی کا حکم

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

عدالت نے پولیس کے اعلیٰ افسرکو مجرمانہ ذہنیت کا حامل قراردیدیا، کارروائی کا حکم

کراچی(این این آئی) شہر قائد کی مقامی عدالت نے ایس ایس پی گلشن کو مجرمانہ ذہنیت کا حامل شخص قراردیتے ہوئے محکمانہ کارروائی کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 4پولیس اہلکاروں کے خلاف شہری سے لوٹ مار کیس کی سٹی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے پولیس اہلکاروں کے خلاف درج مقدمے… Continue 23reading عدالت نے پولیس کے اعلیٰ افسرکو مجرمانہ ذہنیت کا حامل قراردیدیا، کارروائی کا حکم