سینیٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو دھچکا 2سینئر رہنمائوں کاپارٹی کو ووٹ دینے سے انکار
کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو نے اپنی ہی پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں اسلم ابڑو نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹ صرف ضمیر کی آواز پر ہی دوں گا۔ افسوس ہے اپنے شہر کے لیے کچھ نہیں کر پایا اگر… Continue 23reading سینیٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو دھچکا 2سینئر رہنمائوں کاپارٹی کو ووٹ دینے سے انکار

































