بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سینیٹ الیکشن،شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈال سکیں گے یا نہیں ؟فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمدشہباز شریف اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمدآصف کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت مل گئی ۔ احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے دونوں رہنماوں کو اسلام آباد جانے کی اجازت دیدی۔ محمدشہباز شریف اور

خواجہ محمد آصف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔جیل حکام نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیاکہ محمدشہباز شریف اور خواجہ محمد آصف دونوں قومی اسمبلی کے رکن ہیں،جنہیں سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے اسلام آباد لے کر جانا ہے اس لیے اجازت دی جائے۔جس پر احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچودھری اور اکمل خان پرمشتمل الگ الگ عدالتوں نے درخواستوں کو منظور کر تے ہوئے محمد شہباز شریف اور خواجہ محمد آصف کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے اسلام آباد جانے کا حکم دیا۔سینیٹ کے انتخابات (آج )بروز بدھ کو ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…