پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

جنر ل (ر)عبد القادر بلوچ کو بڑی سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی 

datetime 3  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن )جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنماء ورکن صوبائی اسمبلی حاجی میر زاہد علی ریکی نے گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ سے ملاقات کی اور انہیں جمعیت علما اسلام میں شمولیت کی دعوت دے دی۔گزشتہ روز جمعیت علما اسلام کے

رہنما ایم پی اے خادم واشک حاجی میرزاہد علی نے منگل کے روز سابق وفاقی وزیر جنرل(ر)عبدالقادر بلوچ سے انکے رہائشگا میں ملاقات کی اور انھیں جمعیت علما اسلام پاکستان میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے جنرل عبدالقادر بلوچ سے کہا کہ آپ ایک قدآور و مخلص اہم سیاسی شخصیت ہیں آپ علما کرام کے صفوں میں شامل ہوکر جمعیت علما اسلام پاکستان کے فلیٹ پر مستقبل میں سیاست کریں آپکو جمعیت علما اسلام پاکستان میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں اور صوبائی امیر مولانہ عبدالواسع کی قیادت پوری قیادت کو آپکے گھر لے آئینگے جس پر سابق وفاقی وزیر جنرل عبدالقادر بلوچ نے ایم پی اے واشک حاجی میرزاہد علی ریکی کی تشریف آوری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اپنے رفقا کار دوست و احباب و سیاسی ساتھیوں سے صلاح و مشورہ کرکے فیصلہ کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…