تنخواہ کیوں مانگی ، مالک نے مبینہ طور پر ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی
ملتان (این این آئی)ملتان میں مالک مکان نے مبینہ طور پر ملازم کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ملتان میں مالک مکان نے مبینہ طور پر گھریلو ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔نشتر ہسپتال برن سینٹر کے مطابق ملازم کا جسم 30 فیصد متاثر ہوا ہے۔پولیس کے مطابق تھانہ بہائوالدین زکریا میں مقدمہ درج کر… Continue 23reading تنخواہ کیوں مانگی ، مالک نے مبینہ طور پر ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی