بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سینیٹ الیکشن، سندھ میں گیارہ سینیٹ سیٹوں سے 4 نشستوں پر کونسی پارٹی کامیاب ، نتیجہ آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے بعد سندھ میں بھی سینیٹ الیکشن2021 میں اپ سیٹ کردیا۔سندھ میں پیپلز پارٹی نے ایک اضافی نشست اپنے نام کرلی، 99 ارکان کی موجودگی میں جنرل سیٹ پر اس کی 4 نشستیں بنتی تھیں مگر اس نے 5 پر کامیابی حاصل کی۔پیپلز پارٹی کو سندھ سے سینیٹ الیکشن میں پانچویں سیٹ پر کامیابی

اپوزیشن کے ووٹوں سے ملی ہے۔سندھ سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے ۔صوبائی حکمران جماعت نے 5 جنرل، 1 خواتین اور 1 ٹیکنو کریٹ کی نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔اپوزیشن اتحاد 2 جنرل،1 خواتین اور 1 ٹیکنوکریٹ کی نشست سمیت 4 سیٹیں اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…