بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ ہارس ٹریڈنگ کا الزام بھی لگادیا، دوبارہ گنتی میں بھی حکومتی امیدوار ہار گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ

غیر حتمی طور پر 7 ووٹ مسترد ہوئے ہیں ، پانچ ووٹ کا فرق ہے ، ابھی اس نتیجہ کو چیلنج کریں گے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے موقف میں کہا کہ اسلام آباد کی نشست پر بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ ہوئی جس کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں ، تمام معاملات کی تحقیقات ہونی چاہیئے کیوں کہ خواتین کی نشست سے پی ٹی آئی کی فوزیہ ارشد جیت گئی ہیں۔ یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے5 ووٹوں سے حفیظ شیخ کو شکست دی، یوسف رضا گیلانی کو 169 اور تحریک انصاف کے حفیظ شیخ کو164 ملے، الیکشن میں 6 ووٹ مسترد ہوگئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…