قانون موجود نہیں، یہ کام کیسے کیا کیا جارہا ہے حکومت کوشرم آنی چاہیے، عدالت شدید برہم
لاہور ( آن لا ئن )لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کوشرم آنی چاہیے۔لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کے ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیف سٹی اتھارٹی سے ای چالان کرنے کا عدالتی حکم طلب کرلیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا… Continue 23reading قانون موجود نہیں، یہ کام کیسے کیا کیا جارہا ہے حکومت کوشرم آنی چاہیے، عدالت شدید برہم